پھاند سرکھلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیراک کا بلندی سے کودتے وقت اپنے ہاتھوں کو دونوں طرف پھیلائے رکھنا تاکہ ڈبکی نہ لگے اور سر پانی کے باہر کھلا رہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تیراک کا بلندی سے کودتے وقت اپنے ہاتھوں کو دونوں طرف پھیلائے رکھنا تاکہ ڈبکی نہ لگے اور سر پانی کے باہر کھلا رہے۔